پاکستانتازہ ترین

خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات

بھکر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق بھکر میں جعلی پیر خواتین سے زیادتی کرتا اور ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ شیر گڑھ سے ملزم کو گرفتار کرکے ویڈیوز برآمد کرلیں۔پولیس کی مدعیت میں تھانہ حیدر آباد تھل میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button