پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد، ڈی چوک ایک بار پھر کنیٹینر لگا کر بند

انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستوں پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button