پاکستانتازہ ترین

کچھ معلوم نہیں، فیصل کریم کنڈی کا گورنر راج بارے لاعلمی کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں گورنر راج کے بارے میں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد ہونے کے بارے میں علم نہیں، ماضی میں بھی سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد ہوتی رہی ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ کوئی سیاسی پارٹی پابندی کے باعث ختم نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی پر بھی پابندی لگی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button