پاکستانتازہ ترین

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ 4 قراردادیں منظور ہوگئیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قراردادیں منظور ہوگئیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی 4 قراردادیں منظور کیں۔

اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ علاقائی تخفیف اسلحہ اور علاقائی و ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے اقدامات پر قرار داد منظور کی، پاکستان کی علاقائی اور ذیلی علاقائی سطح پر روایتی ہتھیاروں پر قابو پانے کی قرار داد بھی منظور کی گئی۔

پنجاب فیسٹیول کا افتتاح،پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات کا لوک ورثہ کا دورہ، مختلف سٹالز کامعائینہ بھی کیا ۔

ترجمان کے مطابق غیر جوہری ریاستوں کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال یا دھمکی کیخلاف مؤثر بین الاقوامی اقدامات کی تکمیل کی قرارداد بھی منظور کی گئی، اس قرارداد کو بھی پاکستان نے پیش کیا تھا جس کو منظور کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button