پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو باعزت رہا کیا جائے،اسد قیصرکا مطالبہ

سابق سپیکراور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو باعزت رہا کیا جائے،بانی پی ٹی آئی کیخلاف سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر کیسز بنائے گئے ہیں۔

اسد قیصر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیاگیاوہ ہمیں واپس کیا جائے،سابق سپیکر کاکہناتھا کہ ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں،ہم اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button