Gas Leakage Web ad 1

نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان

0

سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی سے جاری سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ ، معروف صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد پر مقدمہ درج

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.