sui northern 1

رؤف حسن سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹا دئیے گئے

0
Social Wallet protection 2

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)رؤف حسن کو سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔شیخ وقاص اکرم کو پی ٹی آئی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔

sui northern 2

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق رؤف حسن پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر کردیے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔

7 ارب ڈالر قرض پروگرام منظورمگر آئی ایم ایف کیجانب سے سخت شرائط بھی عائد

Leave A Reply

Your email address will not be published.