sui northern 1

محکمہ تعلیم سندھ کا گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر نے والے اساتذہ کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ

0
Social Wallet protection 2

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ضلع شرقی میں 20 اساتذہ مفرور ہیں، اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں جبکہ متعدد اساتذہ سالوں سے بیرون ملک مقیم ہیں۔

sui northern 2

صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو اپنے حق میں جواب جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، ان مفرور اساتذہ نے محکمہ کو جواب جمع نہیں کرایا، اب مذکورہ اساتذہ کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.