این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھنڈر کامیاب ہوگئے۔

ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ حاصل کر سکے۔

مزید پڑھیں:ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

ذوالفقار بھنڈر کی کامیابی پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے جشن منایا گیا اور آتش بازی بھی کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.