شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

0

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔

مزیدپڑھیں:پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،2 پولیس اہلکارسمیت 5 افراد زخمی

ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.