مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

0

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔

وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔

مزیدپڑھیں:پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کا امکان

وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

وزارتِ خارجہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.