
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے جائیں گے۔ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں
اس کے علاوہ نشیبی علاقوں کے مکین معزز شہریوں سے گزارش ہے کے حفاظتی تدابیر کا اہتمام کریں ۔
مزیدپڑھیں:راول ڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ذرائع سے رابطہ کریں
نشیبی علاقوں سے مال مویشی وقت طور پر محفوظ مقام پر لے جائیں تا کہ کسی بھی نقصان سے محفوظ رہیں ۔۔