پاکستانتازہ ترین

ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ڈاکو پولیس اہلکار سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پولیس اہلکار نےموٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت کی تو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے3 سال کی بچی زخمی ہوگئی جب کہ ڈاکو بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن اور نیو کراچی میں فائرنگ سے بچی اور نو جوان زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button