اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔
مزیدپڑھیں:شہباز شریف سے متعلق سوال پر چوہدری پرویز الہٰی کا دلچسپ جواب
بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس منصوبے میں میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث مسرت ہے۔