پاکستان

صدر مملکت کا راشد منہاس شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے، پوری قوم اپنے شہداء کی احسان مند ہے، قربانیوں کو ياد رکھے گی۔

صدر مملکت کی جانب سے راشد منہاس شہید کے لئے بلندیٔ درجات کی دعا بھی کی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button