sui northern 1

ملک احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

sui northern 2

ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.