sui northern 1

ارشدُ ندیم کو آفریدی کی طرح ٹارگٹ کیا جارہاہے،خواجہ سعد رفیق

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہر سیاسی مخالف کو نشانہ بنایا پھر شاہد آفریدی پر پتھر برساۓ ،اب ارشد ندیم کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ۔

مزیدپڑھیں:ہم اجتماعی خودکشی پرتلے ہوئے ہیں،خواجہ سعد رفیق

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ قوم کے ہر خدمت گار ،ہیرو اور محسن پر حملہ کر کے اس کا قد تراشو تاکہ تمھارا بونا قدآور رھے !! کلٹ سے جنم لینے والا فاشزم نفرت کے پہاڑ کھڑے کرتاھے اور ایک دن اسی نفرت کے نیچے دب جاتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.