sui northern 1

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی متوقع

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے ایک کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

sui northern 2

سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا اتھارٹی کو دی گئی ہے جس پر نیپرا 28 اگست کو سماعت کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.