پاکستانتازہ ترین

نادر شفیع ڈار ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی اے اے تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ ہوابازی نے نادر شفیع ڈار کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا۔

نادر شفیع ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق سیکریٹری ایوی ایشن اور چیئرمین سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) بورڈ نے نادر شفیع ڈار کی تعیناتی کی منظوری دی۔

مزید پڑھیں:سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کیلئے تین نئے محکمے قائم

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع ڈار سی اے اے میں مستقل ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی تک ڈائریکٹر جنرل کے اختیارات بھی استعمال کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button