sui northern 1

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کاکارخانہ لگائے گی

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔

sui northern 2

پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے ساؤتھ پیسفک ریجن کے صدر ایلیکس ہینگ نے معاہدے پر دستخط کئے۔

مزیدپڑھیں:سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم

صوبائی وزیر صنعت نے کہا کہ چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سولر پینلز کی ٹیسٹنگ لیب بھی بنائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.