پاکستان

بہاولپور: موٹر وے پر مسافر بس حادثے کا شکار،2 افراد جاں بحق

مسافر بس اسلام آباد سے صادق آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام

احمد پور شرقیہ(نیوزڈیسک)احمد پور شرقیہ  موٹر وے ایم فائیو جھانگڑہ انٹر چینج کے قریب مسافر بس المناک حادثے کا شکار ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق احمد پور شرقیہ میں موٹر وے ایم فائیو جھانگڑہ انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی۔

مزیدپڑھیں:اسلام آباد پشاورموٹروے پر ٹال ٹیکس میں ہوشربا اضافہ

حادثہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مسافر بس اسلام آباد سے صادق آباد جارہی تھی کہ سامنے سے آنے والے مسافر بس مزدا گاڑی سے ٹکرا گئی، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button