sui northern 1

سڑک بلاک کرنے پرپی ٹی آئی کے 23 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت مخالف مظاہرہ کرنے اورسڑک بلاک کرنے پرپی ٹی آئی کے 23 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

sui northern 2

مقدمےمیں دفعہ 144کی خلاف ورزی اورسڑک بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنےوالےایک پی ٹی آئی کارکن کو گرفتار کرلیا۔مقدمہ تھانہ نیوٹاؤن میں پولیس اہلکارحسنین طارق کی مدعیت میں درج کیاگیا،

پولیس نےحکومت کےخلاف نعرےبازی کرنےوالےایک پی ٹی آئی کارکن کوگرفتارکرلیا، مقدمہ کےمتن کےمطابق موقع سےبھاگ جانےمیں کامیاب ہونےوالے 4 پی ٹی آئی کارکنان بھی مقدمہ میں نامزدہوئے۔

ملزمان نےحکومت پنجاب کےدفعہ 144کےنوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کی،اورسڑک بلاک کرکے جتھہ کی شکل میں حکومت مخالف نعرے بازی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.