sui northern 1

دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام

0
Social Wallet protection 2

گوادر(نیوزڈیسک)دہشت گردوں کی گوادر میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

sui northern 2

سیکیورٹی فورسز اوربمب ڈسپوزل سکواڈ نے بر وقت کاروائی کر کےدہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دیا،رات کے پہردہشت گردوں نے آئی ای ڈی منڈی کے علاقے میں چھپائی تھی،

مؤثرکاروائی سےدہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کےمحرم اور آگے آنے والے دنوں میں جلسے کے دہشتگردانہ عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔

سیکورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن مکمل کردیا،دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی پے در پے کاروائیوں کے نتیجے میں کمزور ہو چکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.