ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا ساہیوال تبادلہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا۔

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ عبد الغفار انجم سپریٹنڈنٹ جیل فیصل آباد کی اڈیالہ تعیناتی کی گئی ہے۔

ساجد بیگ سپریٹنڈنٹ جیل ساہی وال کو فیصل آباد جیل تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اسد وڑائچ کا اڈیالہ جیل سے تبادلہ انتہائی معنی خیز قرار دیا جارہا ہے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button