sui northern 1

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں تھا،رانا ثنااللہ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جومانگا ہی نہیں تھا۔

sui northern 2

نجی ٹی وی سے گفتگو میں راناثنااللہ نے کہا کہ ہماری قانونی ٹیم سپریم کورٹ فیصلے کا جائزہ لےرہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس نکتے پر فیصلہ کریں گے اپیل میں جایاجائے یا نہیں تاہم حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.