الفجر نامی تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

0

کراچی(نیوزڈیسک)ڈی ایس پی علی رضا کو شہید کرنے کی ذمہ داری الفجر نامی تنظیم نے قبول کرلی، الفجر نامی دہشتگرد تنطیم نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کردیا۔

اس تنظیم نے اس سے قبل سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کے قتل کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.