sui northern 1

کارسرکار مداخلت کیس؛ پی ٹی آئی رہنما فہیم خان،راجہ اظہر اور دیگر پر فرد جرم عائد

0
Social Wallet protection 2

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سینٹرل جیل کےباہرہنگامہ آرائی اور کارسرکارمیں مداخلت کے کیس میں مقامی عدالت نےپی ٹی آئی رہنما فہیم خان، راجہ اظہر اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی

sui northern 2

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ملزمان نےصحت جرم سےانکارکردیا۔عدالت نےبائیس جولائی کو استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔

پراسیکیوشن کےمطابق تحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری میں رکاوٹ اورہنگامہ آرائی کا الزام ہے،ملزمان کےخلاف مقدمہ نیوٹاؤن تھانےمیں درج ہے۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

Leave A Reply

Your email address will not be published.