پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

0

وہاڑی (نیوزڈیسک)پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے۔

وہاڑی میں ضیاء رشید کی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔

ضیاء رشید ایک عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔

ضیاء رشیدکی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا۔القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

Leave A Reply

Your email address will not be published.