کراچی (نیوزڈیسک)سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔