جڑانوالہ: بیٹوں نے غیرت کے نام پر باپ کو قتل کر دیا

0

جڑالولہ (نمائندہ خصوصی)نجاب کے شہر جڑانوالہ کے چک 236 میں بیٹوں نے باپ کو قتل کر کے لاش دفنا دی۔

پولیس کے مطابق لاش اینٹوں کے بھٹے پر ملزمان کے کواٹر سے برآمد ہوئی ہے۔

محمد علی نامی شخص کو اس کے بیٹوں نے 2 ماہ قبل قتل کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دادا کی اطلاع پر کارروائی کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے باپ کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

Leave A Reply

Your email address will not be published.