sui northern 1

ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کی او پی ڈیز، بند اندرونی کہانی سامنے آگئی

0
Social Wallet protection 2

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی واقعہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ کے بعد سے حالات کشیدہ۔ ٹیچنگ اسپتال کی او پی ڈیز بند، وارڈ میں بھی مریضوں کو داخل نہیں کیا جا رہا، جبکہ ایمر جینسی میں ہاؤس آفیسرز مریضوں کا علاج کر رہے ہیں،
فیکلٹی ممبران،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا اور ایم ایس کے آفس سے نکالی جو ہسپتال کے مختلف وراڈز سے ہوتی ہوئی واپس ایم ایس کے آفس پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی،ریلی میں شامل ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ، اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بھی لگائے ،
اس سلسلہ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے ۔ گزشتہ روز 46 فیکلٹی ممبران اور 214 ٹرینی ڈاکٹروں نے حکومت پنجاب سے مطالبات منوانے کیلئے اپنے اجتماعی استعفے سیکرٹری ہیلتھ کو بھجوائے تھے،

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.