Gas Leakage Web ad 1

پا ک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا 2 روزہ سرکاری دورہ

0

راولپنڈی۔ :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں سی او اے ایس دفاع اور سکیورٹی تعاون سے متعلق دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.