sui northern 1

ڈرون کیمروں کی رجسٹریشن لازمی قرار ، پالیسی جاری

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت ہوابازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کردیئے جس کے تحت ڈروں کیمروں کی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ہے،خواہشمند اداروں یا افراد کو ڈرون کیلئے سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن کروانا ہوگی۔

sui northern 2

رولز جار ی ہونے کے 4ماہ کے اندر ڈرون رکھنے والوں کو رجسٹر کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ڈرون کیمرے رکھنے والوں کو سول ایوی ایشن ریموٹ پائلٹ لائسنس جاری کریگی۔

وزارت ہوابازی حکام کے مطابق ڈرون کیمروں کو وزن کے حساب سے 4 کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ڈرون کیمرے کے لاسنس کی میعاد 3 سال تک ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.