sui northern 1

ڈالر کی قمیت میں اضافے کے ساتھ سونے کی قمیت کی اآسمان پر پہنچ گی

0
Social Wallet protection 2

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ساتھ سونے کی قیمت بھی آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

 

sui northern 2

مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6,500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے: 21 اشیامہنگی ،11میں کمی ہوئی، مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری

 

صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 5,574 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 9 سو روپے پر آگیا ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 1959 ڈالرز مستحکم ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.