لوہی بھیرپولیس کی بڑی کارروائی،5سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی،پانچ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اس سے پہلے بھی بچوں سے زیادتی کیس میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ملزم نے لوہی بھیر کے علاقے میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

اسلام آباد پولیس نے ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.