ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، انہیں کمر کے درد کے باعث کلفٹن کے نجی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ سندھ ریسکیو ایمبولینس نے اسد عمر کو گھر سے اسپتال پہنچایا۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ریکسیو 1122 کی سروس نعمت سے کم نہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button