ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

رواں سال حج کے لیے 97 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین کی سعودی عرب آمد

ریاض(نیوزڈیسک) 97,000 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور پاکستان کا ایک ماہ طویل پروازوں کا قبل از حج آپریشن آج اتوار کو مکمل ہونے کی توقع ہے۔

میڈیرپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی دونوں حج سکیموں کے تحت 97,000 سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے آخری پرواز اتوار کو چلے گی جس سے ایک ماہ سے جاری فلائیٹ آپریشن ختم ہو جائے گا۔” اور مزید کہا کہ مجموعی طور پر حج آپریشن طے شدہ اوقات کے مطابق جاری تھا۔

پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان محمد عمر بٹ نے کہاکہ  حکومت نے حجاج کرام کی مفت خدمت کے لیے مکہ مکرمہ میں 375 ڈاکٹرز اور معاون طبی عملے اور 511 معاونین کو تعینات کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button