sui northern 1

قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

0
Social Wallet protection 2

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

sui northern 2

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سعد تنویر اسپین فرار ہونا چاہتا تھا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ صدر وزیر آباد میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس جاری کر رکھا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.