sui northern 1

فضل الرحمن نے تحریک انصاف کیساتھ چلنے کے لیے پی اے سی مانگ لی

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کی قربتیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ مانگ لی ۔

sui northern 2

باثوق ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کا نام بطور چئیرمین پبلک اکانٹس کمیٹی تحریک انصاف کو دیا گیا ۔

تحریک انصاف کی منظوری کے بعد باضابط طور پر اسپیکر کا آگاہ کیا جائے گا ۔

یاد رہے مولانا فضل الرحمن نے اسپیکر ایاز صادق سے گزشتہ روز ون آن ون ملاقات بھی کی تھی ۔تحریک انصاف سے جے یو آئی ف کے معاہدے کی صورت میں پبلک اکانٹس کمیٹی پر آمادگی ظاہر کی جائے گی ۔

تحریک انصاف نے مشاورت کےلئے وقت مانگ لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.