پاکستان

ساہیوال،ایک ماہ کے دوران پانچ سو سے زائد اشتہاری ملزمان گرفتار

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کا ماہ مئی 2024یں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن۔

تیرہ سو لیٹر شراب،23 کلو سے زائد چرس اور03چالو بھٹیاں۔

باسٹھ عدد پستول ، 5 ریوالور، 03 عدد بندوق اور 07عدد رائفل برآمد ۔

پانچ گینگز کے 15ارکان ،426مجرمان اشتہاری اور170عدالتی مفروران گرفتار۔

مجموعی طور پر 1 کروڑ 90 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ شہریوں کے حوالے کئے گئے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button