sui northern 1

سعودی سفارتکاروں سے لوٹ مارکرنے والا ڈاکو گرفتار

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ کے نوٹس پر اسلام آباد پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے سیکٹر ایف ایٹ سے سعودی شہریوں سے موبائل فون چھینے والا ایک ملزم پکڑ لیا ۔

sui northern 2

ملزم نے اسلام آباد میں تھانہ مارگلہ کی حدود میں 2 سعودی سفارتکاروں کے ساتھ واردات کی تھی ، ملزمان نے اسلحے کی نوک پر 2 آئی فون لیکر فرار ہوگئے تھے۔

وفاقی وزیرداخلہ کے نوٹس پر اسلام آباد پولیس نے12 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کو گرفتار کرکے دونوں موبائل فون برآمد کرلئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.