ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا،ظاہر شاہ طورو

پشاور(نیوزڈیسک)وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ظاہر شاہ طورو نے مزید کہا ہے کہ گندم کی خریداری میں کرپشن کی باتیں کرپٹ لوگ ہی کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، چاہے وزارت ہی کیوں نہ چلی جائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button