sui northern 1

پرتشدد، توہین مذہب کے الزامات کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، امریکا

0
Social Wallet protection 2

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ مسیحی شخص کے خلاف مبینہ بے حرمتی پر تشدد و توہین مذہب کے الزامات کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔

sui northern 2

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا میں ہر جگہ توہین مذہب کے قوانین کی یکساں مخالفت کرتا ہے۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی پر اعلیٰ سطح کی دو طرفہ مشاورت اور بات چیت جاری رکھیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.