پاکستانتازہ ترین

لاہور میں مرغی کا گوشت377 روپے کلو ہو گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو کر 377 روپے کلو ہو گیا۔

شہر میں انڈوں کی قیمت مستحکم رہی اور انڈوں کی فی درجن قیمت251 مقرر ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 410 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، اس ماہ کے پہلے ہفتے میں قیمت میں بڑی کمی کردی تھی جس کے بعد گوشت 78 روپے سستا ہوکر 470 روپے کلو ہوگیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button