رانا مشہودکی بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات

0

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ڈھاکہ م میں پہلے ڈی ایٹ یوتھ وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات کی۔

وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ کھیلوں اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سیکرٹری وزارت نوجوانان و کھیل ڈاکٹر محی الدین احمد بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.