sui northern 1

لیک ویو پارک میں ٹرام سروس کاآغاز

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کے لیک ویو پارک میں ٹرام سروس کا آغاز کردیاگیاہے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے خوبصورت پارک لیک ویومیں شہریوں کے لئے ٹرام سروس کا آغاز کردیاگیاہے۔

پارک میں آنے والے شہری ٹرام سروس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں،جبکہ بچوں کی خوشی کی بھی کوئی انتہا نہیں ہے۔

اس موقع پر شہریوں نے سی ڈی اے انتظامیہ کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ لیک ویوپارک میں ٹرام سروس کا اضافہ خوش آئندہ ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.