sui northern 1

پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا،محسن نقوی

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔

sui northern 2

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور کے علاقت گارڈن ٹاؤن میں 24 گھنٹے کھلے رہنے والے پاسپورٹ آفس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے مسائل پوچھے اور ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس کو مسائل فوری حل کرنے کے لیے ہدایات دیں۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یہ بھی کہا کہ پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلنے سے شہریوں کو بہت سہولت ملی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.