sui northern 1

معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

sui northern 2

جج فرخ حمید نے ساہیوال جیل کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کی جانب سے سیشن جج فرخ حمید کا استقبال کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.