sui northern 1

کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

0
Social Wallet protection 2

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ میں موسم مزید گرم ہونے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

sui northern 2

محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹہ اور بدین میں دیگر مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بتانا ہےکہ آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم رہے گا اور درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.