sui northern 1

بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر بطور ڈپٹی کمشنر تعینات

0
Social Wallet protection 2

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر کو بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔

sui northern 2

بلوچستان سول سروس کی حمیرا بلوچ کو ڈپٹی کمشنر لسبیلہ تعینات کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب صدف بتول اسدی اس وقت ڈپٹی کمشنر نصیرآباد فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

علاوہ ازیں بلوچستان سول سروس کی روحانہ گل کاکڑ ڈی سی حب اور عائشہ زہری ڈی سی آواران تعینات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.